مکتب تنقید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تنقید کے متعلق مخصوص نظریہ رکھنے والے لوگوں کی جماعت یا گروہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تنقید کے متعلق مخصوص نظریہ رکھنے والے لوگوں کی جماعت یا گروہ۔